گالف کھلاڑیوں کو اگلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کیلئے بھارت بھجوا دینا چاہیئے،شہبازشریف
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آج لاہور جم خانہ گالف کلب میں پہلے ’’چیف منسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ‘‘ کی تقریب تقسیم انعامات میں جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ نے تقریب سے دلچسپ انداز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گالف ایک اچھا کھیل… Continue 23reading گالف کھلاڑیوں کو اگلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کیلئے بھارت بھجوا دینا چاہیئے،شہبازشریف











































