سابق ڈی جی پیپکو کی گرفتاری کے بعد پاور سیکٹر سے مزید گرفتاریاں کئے جانے کا امکان ‘ ذرائع
لاہور (این این آئی)نیب کی طرف سے سابق ڈی جی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کی گرفتاری کے بعد پاور سیکٹر سے مزید گرفتاریاں کئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کی گرفتاری کے بعد مبینہ کرپشن میں ملوث افسران میں کھلبلی مچی ہوئی ہے ۔سابق ڈی… Continue 23reading سابق ڈی جی پیپکو کی گرفتاری کے بعد پاور سیکٹر سے مزید گرفتاریاں کئے جانے کا امکان ‘ ذرائع











































