ڈاکٹرعاصم حسین بھارت میں کیا کرتے رہے؟نئے انکشافات نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی ہلچل مچادی
کراچی (این این آئی)سابق مشیر پٹرولیم اور آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹرعاصم حسین کی بھارت میں بھی بڑے پیمانے پر سرمایہ کار ی کا انکشاف ہوا ہے ۔ڈاکٹرعاصم حسین نے اپنے بہنوئی نیشنل بینک کے افسر خالد بن شاہین کے ذریعہ اربوں روپے منی لانڈرنگ کے ذریعہ بھارت بھجوائے ہیں ۔نیب نے بھارتی… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم حسین بھارت میں کیا کرتے رہے؟نئے انکشافات نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی ہلچل مچادی











































