کراچی میں رینجر ز آپریشن بڑی شخصیت کے ساتھی گر فتار
کراچی (نیوز ڈیسک )رینجرز نے سرچ آپریشن کرکے عذیر بلوچ کے چار گینگسٹر کوگرفتارکرلیاجبکہ تین ہٹی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ٹارگٹڈ کارروائی کر کے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں رینجرزنے سرچ آپریشن کیا۔ رینجرزنے کارروائی کے دوران عزیر بلوچ گروپ سے… Continue 23reading کراچی میں رینجر ز آپریشن بڑی شخصیت کے ساتھی گر فتار











































