ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر شوہر شعیب ملک کا بیان بھی سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ٹینس کیرئیر کے اختتام پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شعیب ملک نے آپ سپورٹس میں موجود خواتین کیلئے امید ہیں اور جس کی بہت زیادہ… Continue 23reading ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر شوہر شعیب ملک کا بیان بھی سامنے آگیا