بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان کے 6سابق ایم پی ایز نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

ملتان (این این آئی) پی ٹی آئی ملتان کے 6سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے پارٹی چھوڑ دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ 212کے سلیم اختر لابر، پی پی 214سے ظہیر الدین علیزئی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ پی پی 215سے جاوید اختر انصاری، پی پی 219سے اختر ملک ،پی پی 220سے میاں طارق عبداللہ اور پی پی 223 سے ملک اکرم نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔اس موقع پر پی ٹی آئی چھوڑنے والوں میں کونسلر، لیبر کونسلر اور تحصیل سٹی کے کارکنان بھی شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…