سرتاج عزیز کا کابل میں دہشت گردحملے میں 12نیپالی شہریوں کی ہلاکت پردلی تعزیت کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کابل میں دہشت گردحملے میں 12نیپالی شہریوں کی ہلاکت پردلی تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام دکھ کی اس گھڑی میں نیپالی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب… Continue 23reading سرتاج عزیز کا کابل میں دہشت گردحملے میں 12نیپالی شہریوں کی ہلاکت پردلی تعزیت کا اظہار











































