مدرسہ حقانیہ کو فنڈنگ،عمران خان کا ’’یو ٹرن‘‘ بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے مدرسہ حقانیہ کیلئے مختص کی گئی گرانٹ پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فنڈ کے متعلق انہیں خود بھی معلوم نہیں تھا میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا ۔ وائس آف امریکہ سے بات… Continue 23reading مدرسہ حقانیہ کو فنڈنگ،عمران خان کا ’’یو ٹرن‘‘ بڑا قدم اُٹھالیا











































