پاکستان کا وہ صوبہ جہاں 75 فیصد لڑکیاں اسکول نہیں جاتیں، رپورٹ
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں 5 سے 16 سال تک کی 75 فیصد لڑکیوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ان حقائق کا انکشاف ایک غیرسرکاری تنظیم ’’الف اعلان‘‘ کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں کیا گیا۔ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے اطلاعات سردار رضا محمد بریچ، بلوچستان اسمبلی کی اسپیکر راحیلہ… Continue 23reading پاکستان کا وہ صوبہ جہاں 75 فیصد لڑکیاں اسکول نہیں جاتیں، رپورٹ











































