محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں کیلئے بڑی خبر سنادی
لاہور ( این این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق حبس کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت برس گیا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں کیلئے بڑی خبر سنادی











































