مریم نواز نے اچانک عوام سے مدد مانگ لی ، لیکن کس کام کیلئے ؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سائبرکرائم بل آنے سے پاکستان مسلم لیگ کی رہنما اور وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز نے عوام سے مدد مانگ لی ہے۔مریم نواز بھی سائبر کرائم کا نشانہ بنی ہیں۔ جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ نے وزیراعظم کی صاحبزادی کو پریشان کیا توانھوں نےعوام سےمددمانگ لی۔مریم نوازنے عوام سے اپیل کی کہ ٹوئٹر کے صارفین… Continue 23reading مریم نواز نے اچانک عوام سے مدد مانگ لی ، لیکن کس کام کیلئے ؟











































