فراڈ کیس اورقائم علی شاہ،وضاحت جاری
کراچی (این این آئی ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے ان خبروں کی تردید کی ہے ، جن میں کہا گیا ہے کہ نیب نے میسرز فتح ٹیکسٹائل ، کول فراڈ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو کوئی تازہ نوٹس جاری کیا ہے ۔ نیب کے ترجمان کی… Continue 23reading فراڈ کیس اورقائم علی شاہ،وضاحت جاری











































