حکومتی تابوت میں آخری کیل ‘عوامی تحریک کے بعد بڑی پارٹی کا حکومت کیخلاف دھرنوں میں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا فیصلہ
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مخالف ریلیوں اور دھرنو ں میں شرکت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان تین ستمبر کو لاہور اور راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کریں گے۔اطلاعات کے مطابق پیپلز پارٹی نے بھی حکومت مخالف تحریک میں… Continue 23reading حکومتی تابوت میں آخری کیل ‘عوامی تحریک کے بعد بڑی پارٹی کا حکومت کیخلاف دھرنوں میں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا فیصلہ











































