پولیس نے مفتی عبدالقوی کولانگے باغ میں نماز عید سے روک دیا، مفتی کا دھواں دار بیان جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی عبدالقوی کو پولیس نے لانگے باغ میں نماز عید کی ادائیگی سے روک دیا ہے جس پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنےوالے مفتی عبدالقوی نے اپنے مدرسہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر باقی ملک میں نماز عید کھلے میدانوں میں ہوئی تو… Continue 23reading پولیس نے مفتی عبدالقوی کولانگے باغ میں نماز عید سے روک دیا، مفتی کا دھواں دار بیان جاری











































