جمعہ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

جسمانی، ذہنی اورجذباتی تشدد شادی ختم کرنے کی بنیاد قرار،لاہورہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ جسمانی، ذہنی اور جذباتی تشدد شادی ختم کرنے کی بنیاد بن سکتا ہے،

تشدد کا شکار بیوی حق مہر سے بھی محروم نہیں ہوگی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے مریم ظفرکیس میں ماتحت عدالتوں کا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ شوہر کا ظلم ثابت ہونے پربیوی کو خلع لینے پرمجبور نہیں کیاجاسکتا۔جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ریمارکس دئیے کہ ذہنی اذیت، تضحیک اور مسلسل نظرانداز کرنا بھی ظلم کے زمرے میں آتا ہے۔خاتون نے موقف اختیارکیا تھا کہ اولاد نہ ہونے پر اسے مسلسل طعنے دئیے گئے اور جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،طبی معائنے میں شوہر کی جانب سے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں نقص بھی سامنے آیا۔عدالت نے قراردیا کہ ماتحت عدالتوں نے میڈیکل رپورٹ اورگواہوں کے بیانات کا درست جائزہ نہیں لیا،

ہائیکورٹ نے خاتون کومکمل حق مہرکاحقدارقراردیتے ہوئے شوہر کو پانچ لاکھ روپے خصوصی ہرجانہ اور چار لاکھ روپے جہیز کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…