منگل‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

گیس لیکیج نے نوبیاہتا جوڑے کی جان لے لی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

شبقدر (این این آئی)شبقدر کے علاقے حاجی زئی میں گیس لیکیج نے نوبیاہتا جوڑے کی جان لے لی۔

حاجی زئی میں گیس لیکیج کے باعث دم گھنٹے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق میاں بیوی کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کر دی گئی ہیں۔اہلِ خانہ کے مطابق دونوں کی شادی 8 نومبر کو ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں