پیر‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

مدینہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) مدینہ منورہ سے لاہور آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز کو دورانِ سفر ایک مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

ذرائع کے مطابق پرواز پی کے میں سوار 75 سالہ مسافر کو دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑا، جس پر پائلٹ نے فوری طور پر طیارے کا رخ کراچی کی جانب موڑ دیا اور کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی میڈیکل ٹیم نے ایئرپورٹ پر مسافر کو فوری طبی امداد فراہم کی، تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں مزید علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔واقعے کے بعد پی آئی اے کی پرواز دیگر مسافروں کو لے کر اپنی منزل لاہور کے لیے دوبارہ روانہ ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…