جمعہ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل آباد: ڈرائیور کی 8 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ مبینہ زیادتی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2026 |

مکو آ نہ(این این آئی)ایف آئی اے فیصل آباد نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر ملزم گرفتار کرلیا، ملزم جعلی لیگزونا بیوٹی سوپ تیار اور فروخت کر رہا تھا،

ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔جعلی مصنوعات کی تیاری اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی اے فیصل آباد سرکل نے چنیوٹ میں واقع عتیق سوپ فیکٹری پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر جعلی لیگزونا بیوٹی سوپ تیار اور فروخت کرنے کے الزام میں ملزم محمد امتیاز کو گرفتار کر لیا۔کارروائی کے دوران 1,030 کارٹن، جن میں 49,440 صابن کی ٹکیاں، اور پیکنگ میٹریل کے 28 رولز قبضے میں لے لیے گئے۔

ملزم کیخلاف کاپی رائٹ آرڈیننس 1962 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔فیکٹری مالک اور دیگر ملوث افراد کے کردار کا تعین کرنے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔



کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…