ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

دو سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ورثا کا احتجاج

datetime 26  ستمبر‬‮  2026 |

بدین (این این آئی) بدین کے علاقے پیر عالی شاہ کوٹ میں دکان سے چیز لینے جانے والی دو سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے خلاف اہلخانہ اور شیدی برادری کے

افراد نے بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا اور مبینہ ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد بچی کو طبی معائنے اور علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر اہل محلہ نے مبینہ ملزم کے گھر کا گھیراؤ کرلیا، جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق مبینہ زیادتی کا الزام ایک ریٹائرڈ پولیس اہلکار پر عائد کیا گیا ہے۔

دوسری جانب بچی کے ورثا اور شیدی برادری سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے بدین پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار شخص کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…