منگل‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر

datetime 23  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ ہوگیا، لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔

رپورٹ کے مطابق شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 214 ریکارڈ کیا گیا۔رائے ونڈ میں ایئر کوالٹی انڈیکس 266، ڈی ایچ اے فیز 5 میں 244، بیدیاں روڈ پر 230، برکی روڈ پر 224 اور پیراگون میں 218 ریکارڈ کیا گیا۔ماڈل ٹان میں فضائی آلودگی کی شرح 217، اقبال ٹان میں 196، چمن پارک میں 189 جبکہ عسکری ٹین میں 169 ریکارڈ ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں