بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ٹریفک وارڈن نے چلتی بائیک کو دھکا دیا، دماغ کی ہڈی ٹوٹنے سے بھائی انتقال کر گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی) ٹریفک وارڈن کی مبینہ غفلت سے شہری کے جاں بحق ہونے پر مقدمے کی درخواست جمع کروا دی گئی۔جاں بحق شہری کے بھائی نے ٹریفک اسسٹنٹ اور سینئر ٹریفک وارڈن کیخلاف درخواست دی۔

جاں بحق شہری زین کے بھائی ایاز نے تھانہ شادمان اور ڈی آئی جی آفس میں درخواست جمع کرائی۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن نے سڑک کے بیچ آکر بھائی کی چلتی بائیک کو دھکا دیا جس سے بھائی زمین پر گرا اور دماغ کی ہڈی ٹوٹی۔ٹریفک اسسٹنٹ اور سینئر ٹریفک وارڈن نیخود کو بچانے کیلئے بھائی پر مقدمہ بھی درج کرایا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی ماڈل ٹان کو انکوائری کی ہدایت کر دی ہے۔ اگست کی شام کو حادثہ پیش آیا جس میں زین نے آج سروسزاسپتال میں دم توڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…