جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور،بھانجے کی سفارش کرنا سب انسپکٹر کو مہنگا پڑ گئی،حوالات میں بند

datetime 22  اگست‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)لاہور میں بھانجے کی سفارش کرنا سب انسپکٹر کو مہنگا پڑ گیا،

سب انسپکٹر جنید کو بہن سمیت تھانہ کوٹ لکھپت کی حوالات میں بند کردیا گیا۔کوٹ لکھپت پولیس نے دونوں بہن بھائیوں کے خلاف انویسٹی گیشن ونگ کے سب انسپکٹر محمد اکبر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمے میں سب انسپکٹر جنید پر اپنی بہن کے ہمراہ تھانے میں گھس کر بھانجے کو چھڑوانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں باوردی سب انسپکٹر جنید اور اس کی بہن پر اہلکاروں سے دست و گریباں ہونے اور گالیاں دینے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق حوالات میں بند سب انسپکٹر جنید کے بھانجے زین علی عرف سورج کے خلاف مقدمہ نمبر 4174/26 زیر دفعہ 440، 147 اور 148 درج تھا۔

انویسٹی گیشن پولیس تھانہ کوٹ لکھپت نے نامزد ملزم زین علی عرف سورج کو گرفتار کیا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق جنید احمد سب انسپکٹر انویسٹی گیشن ونگ ہیڈکوارٹر میں تعینات ہے۔ مقدمہ اختیارات سے تجاوز، کارِ سرکار میں مداخلت اور پولیس پر حملہ کرنے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…