بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد،گرفتار غیر ملکیوں کا مستقبل میں پاکستان داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ

datetime 21  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے کال سینٹرز سے گرفتار 671غیر ملکیوں کو فارن بلیک لسٹ میں ڈالنے اور ان کا مستقبل میں پاکستان میں داخلہ مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار غیر ملکیوں کو کسی بھی صورت دوبارہ پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان افراد کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ان افراد کے مقامی روابط کی بھی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ نیٹ ورک میں شامل دیگر عناصر کو بھی قانون کی گرفت میں لایا جا سکے۔

دفتر خارجہ کے ذریعے متعلقہ ممالک کو بھی ان افراد کے جرائم سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار افراد فراڈ، بلیک میلنگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے جبکہ ان میں سے بعض ملزمان آن لائن لائیو فحش مواد کی عالمی سطح پر فروخت میں بھی ملوث پائے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…