جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

زہریلا کھانا کھانے سے 2 لڑکیاں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک

datetime 29  جولائی  2026 |

چونیاں( این این آئی)چونیاں میں زہریلا کھانا کھانے سے دو لڑکیاں جاں بحق جبکہ والدین کی حالت تشویشناک ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اہل خانہ نے گھر میں پکا ہوا کھانا کھایا تھا جس کے بعد والدین اور دو لڑکیوں کی طبیعت بگڑ گئی۔ متاثرہ خاندان کوتشویشناک حالت میں لاہور کے ہسپتال منتقل کیا تاہم 20 سالہ عمارہ اور 13سالہ تحریم جانبر نہ ہوسکیں اور دم توڑ گئیں۔لڑکیوں کے والد محمود اور والدہ شاہدہ بی بی کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ قانونی کارروائی کے بعد دونوں لڑکیوں کی لاشیں آبائی گائوں ارجن سنگھ منتقل کردی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…