منگل‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

لسی پینے سے 12 افراد بے ہوش ہوگئے

datetime 18  جولائی  2026 |

تھرپارکر (این این آئی)سندھ کے شہر تھرپارکر میں لسی پینے سے 12 افراد بے ہوش ہوگئے، متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،

تمام افراد کو نگرپارکر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ابتدائی طبی امداد کے بعد تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے، غذائی آلودگی کی ممکنہ وجہ کسی زہریلے کیڑے کا گرنا ہو سکتی ہے، حتمی وجہ لیبارٹری رپورٹ آنے کے بعد واضح ہو سکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں