اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پی ایس ایل کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل،نوٹیفکیشن جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2025
Summer Vacations in Punjab
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی )پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دوران لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور ملحقہ علاقوں میں اسکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیئے گئے۔محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق قذافی اسٹیڈیم اور ملحقہ علاقوں میں قائم اسکولوں پر ہو گا، نئے اوقات کا اطلاق گلبرگ، ماڈل ٹائون، اچھرہ، جیل روڈ اور فیروز پور روڈ کے اسکولوں پر بھی ہو گا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ نئے اوقات کار کا اطلاق شادمان، کینال روڈ، اپرمال، ظہور الٰہی روڈ کے اسکولوں پر بھی ہو گا، ان مخصوص علاقوں میں اسکول صبح 7بجے سے 12بجے تک کھلیں گے۔نوٹیفکیشن میں پی ایس ایل کے میچز کا 28مارچ سے 21اپریل تک کا شیڈول بھی جاری کیا گیا ہے۔ لاہور میں پی ایس ایل کے میچز 24اپریل سے 18مئی تک مختلف دنوں میں شیڈولڈ ہیں۔لاہور میں ہونے والے تمام پی ایس ایل میچز ڈے نائٹ ہوں گے اور شام 7بجے شروع ہوں گے۔ اس کے علاوہ لاہور میں 4اپریل سے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے پریکٹس میچز کا آغاز ہو گیا ہے ۔ لاہور میں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر رائونڈ کا آخری میچ 19اپریل کو ہوگا۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…