پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر میں نئے اوقات کار نافذ ہونگے

datetime 1  مارچ‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر میں نئے اوقات نافذ ہوں گے۔چیف سیکرٹری پنجاب نے اوقات کار بارے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ہفتہ میں پانچ دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سہ پہر 3 بجے تک ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے، جمعہ کو اوقات کار صبح 9 بجے 12:30 بجے تک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…