منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 19  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے بظاہر اپنا ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا۔سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کی کئی ویڈیوز گردش کررہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک کلینک میں موجود ہیں جہاں ڈاکٹر پہلے ان کے بالوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ویڈیو میں بظاہر ڈاکٹر کو مولانا طارق جمیل کے سر پر بال لگانے کے لیے مختلف نشانات لگاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اس دوران دونوں گفتگو بھی کررہے ہیں۔بعد ازاں ویڈیو میں مولانا طارق جمیل کو بظاہر ٹریٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد سر پر سرجیکل کیپ پہنے ہوئے دیکھا گیا۔مولانا طارق جمیل نے ڈاکٹر کو 100 روپے کے نوٹ پر اپنے دستخط کرکے بھی دئیے۔واضح رہے کہ ہیئر ٹرانسپلانٹ کے حوالے سے مولانا طارق جمیل یا ان کے بیٹے کی جانب سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…