پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

زیادتی کی شکار پولیو ورکر خاتون کو شوہر نے گھر سے نکال دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد (این این آئی)جیکب آباد میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی پولیو ورکر خاتون کو اسکے شوہر نے گھر سے نکال دیا اس حوالے سے ڈی آئی جی سکھر نے کہا کہ خاتون کو شوہر نے سیاہ کاری کا الزام لگا کر گھر سے نکالا تاہم خاتون نے اپنے سسرال اور شوہر سے جان کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔

ڈی آئی جی سکھر کے مطابق خاتون کو شوہر اور سسرال سے تحفظ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ عدالت میں خاتون نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی تصدیق کی۔ڈی آئی جی سکھر کے مطابق ہر پہلو سے تفتیش کر رہے ہیں، مرکزی ملزم بھی گرفتار ہے۔انہوںنے کہاکہ خاتون نے پہلے ڈکیتی اور ڈرانے دھمکانے کا بیان دیا تھا۔ تاہم خاتون نے دونوں بیانات کسی دباؤ پر تو نہیں دیے، اسکا جائزہ لیا جائے گا۔ ڈی آئی جی سکھر نے کہا کہ بیانات تبدیل کروانے میں کوئی ملوث نکلا تو کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…