ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

نجی ٹی وی اینکرعائشہ جہانزیب پرتشدد کیس میں نیاموڑ

datetime 13  اگست‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر تشدد کیس میں نیا موڑ آگیا ۔ سیشن عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے میڈیکل بنیاد پر مقدمہ میں قوت سماعت اور آنکھوں کے متاثر ہونے کی دفعات شامل کر دیں۔

دوسری جانب عائشہ جہانزیب کیس کے ملزم حارث علی کی جانب سے گرفتاری کے خوف سے مقدمے میں عبوری ضمانت دائر کردی گئی ہے۔عدالت نے مدعیہ طلب ملزم کی عبوری ضمانت31اگست تک منظورکرلی۔ملزم کی ضمانت پرایڈیشنل سیشن جج ارشدمحمودنے سماعت کی تھی۔ملزم کے خلاف تھانہ سرورروڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…