بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

شانگلہ کے قریب چیئر لفٹ میں پھنسے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں باپ جاں بحق

datetime 24  جولائی  2024 |

چیئر لفٹ دریا پر معلق تھی، باپ نے جس رسی سے پہنچنے کی کوشش کی وہ ٹوٹ گئی،دریا میں جاگرا
شانگلہ (این این آئی)شانگلہ کے قریب چیئر لفٹ میں پھنسے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں باپ جاں بحق ہوگیا۔

چیئر لفٹ دریا پر معلق تھی، باپ نے جس رسی سے پہنچنے کی کوشش کی وہ ٹوٹ گئی، باپ کے دریا میں گرنے کے بعد مقامی افراد بیٹے کو معلق چیئر لفٹ سے بچا لیا۔بلندی سے دریائے سندھ میں گر نے والے باپ کی لاش کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…