جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

ڈاکوؤں کی 14 سالہ لڑکی سے زیادتی

datetime 16  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے یمن آباد میں 14سال کی لڑکی سے زیادتی کا واقعہ ہوا ہے اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کی۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز متاثرہ لڑکی کزن کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر واپس آ رہی تھی جب یہ واقعہ رونما ہوا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…