ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

صنم جاوید اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل

datetime 16  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو اسلام آباد میں خیبر پختون خوا ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی کی ہدایت پر صنم جاوید کو کے پی ہاؤس منتقل کیا گیا ۔

وزیرِ اعلیٰ کے پی کے ترجمان یار محمد نیازی نے بتایا کہ صنم جاوید کے ہمراہ ان کی فیملی بھی ہے، وہ اہلِ خانہ کے ہمراہ کے پی ہاؤس میں مقیم رہیں گی۔ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی صنم جاوید کے والد اور شوہر کے ساتھ رابطے میں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…