پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی سفارتخانے کے 3رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

datetime 27  مئی‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)بھارتی سفارتخانے کے تین رکنی وفد نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید دو بھارتی شہریوں سے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق جیل پہنچنے والے بھارتی سفارتخانے کے وفد میں فرسٹ سیکرٹری وینکتیش وارلو سدھارا کے ساتھ دو اسٹاف ممبر بھی شامل تھے۔بھارتی وفد نے جیل میں قید فیروز احمد اور نور مشتاق وانی سے ملاقات کی۔دونوں قیدی گلگت بلتستان جیل سے پیرکو اڈیالہ جیل منتقل کیے گئے تھے۔

اڈیالہ جیل میں قید اپنے شہریوں سے ملاقات کے بعد بھارتی سفارتخانے کا وفد واپس روانہ ہو گیا۔بھارتی وفد کی قونصلر رسائی کے وقت وزارت داخلہ کے افسران اویس اور عبدالرحمن بھی موجود تھے۔مبینہ بھارتی قیدی غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرنے پر گرفتار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…