جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نقل مافیا بے لگام، نویں جماعت کا پرچہ واٹس ایپ گروپس پر لیک

datetime 2  مئی‬‮  2024 |

میرپورخاص(این این آئی)میرپور خاص کے امتحانی مراکز میں نویں جماعت کے امتحان سے قبل ہی پرچہ واٹس ایپ گروپ پر لیک ہوگیا۔تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے زیرِ اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوتے ہی نقل عروج پر رہی۔ نویں جماعت کے پہلے پرچے میں ہی نقل مافیا بے لگام نظر آنے لگا۔نویں جماعت کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے پہلے ہی واٹس ایپ گروپس پر لیک ہوگیا۔

امتحانی مراکز میں امیدوار بے خوف موبائل کا استعمال کرتے رہے۔تعلیمی بورڈ میرپور خاص کی طرف سے نقل مافیا کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ فقط دعوئوں تک ہی محدود رہا۔خیال رہے کہ رواں سال نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں 62 ہزار 862 سے زائد طلبہ وطالبات امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس دوران امتحانی مراکز میں پولیس اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں جبکہ لڑکیوں کے سینٹر میں لیڈز پولیس بھی تعینات کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…