اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

اے ایس ایف افسر کا ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک، کورٹ مارشل کا امکان

datetime 14  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف افسر کی جانب سے بچی کے ساتھ کئے گئے ناروا سلوک سے متعلق رپورٹ ایوی ایشن ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ انٹر نیشنل آرائیول پر 10مارچ کو پیش آیا تھا، ناروا سلوک پر اے ایس ایف افسر اور 2 اہلکاروں کیخلاف تحقیقات کی گئیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک معصوم بچی اپنے باپ کو واپس آتا دیکھ کر اس کی طرف لپکتی ہے، ایسے میں اے ایس ایف افسر بچی کو بالوں سے پکڑ کر پھینک دیتا ہے۔ذرائع کے مطابق معاملہ سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد اے ایس ایف کی جانب سے تحقیقات مکمل کرلی گئیں، ناروا سلوک کرنے والے افسر کا کورٹ مارشل کئے جانے کا امکان ہے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…