جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 26  مارچ‬‮  2024 |

لاہور/کراچی( این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ 27 مارچ کو ملک میں داخل ہو گا،28 مارچ کو بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لیگا،31مارچ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا سبب بنے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 29 مارچ کو لاڑکانہ، سکھر اور دیگر شہروں میں تیزہوائوں کے ساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں، صوبے کے جنوبی اضلا ع میں موسم خشک اور گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت ایک سے دو درجہ کمی کا امکان ہے،28 اور 29 مارچ شہر قائد میں سمندری ہوائیں بھی بحال رہیںگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…