جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا

datetime 20  مارچ‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا کے طور پر 3 ماہ کیلئے انٹر نیشنل فلائٹس سے گراؤنڈ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو پروازپرفضائی میزبان کے پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے کے معاملے پر پی آئی اے نے فضائی میزبان کی 3 ماہ کیلئے انٹر نیشنل فلائٹس پر پابندی عائد کردی۔ترجما ن پی آئی اے نے کہا کہ فضائی میزبان کیخلاف تحقیقات جاری ہے، سزا کے طور پر 3 ماہ کیلئے انٹر نیشنل فلائٹس سیگرانڈ کردیا۔

یاد رہے پی آئی اے ایئرہوسٹس انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئیں تھیں ، جس پر قومی ایئرلائن نوٹس لیا تھا۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق ٹورنٹو پرواز پر پی آئی اے کی فضائی میزبان سمیرا پاسپورٹ کے بغیر ہی کینیڈا پہنچ گئیں، یہ واقعہ 15 مارچ کا ہے، ایئرہوسٹس کی ڈیوٹی اسلام آباد ٹورنٹو پرواز پی کے 781 پر تھی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ پی آئی اے ایئرہوسٹس نے اسلام آباد سے ٹورنٹو کا سفر جنرل ڈکلیئریشن کی دستاویزات پر کیا، بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچنے پر فضائی میزبان پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…