پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

طلال چوہدری کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے طلال چوہدری کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا۔طلال چوہدری کو پنجاب کی جنرل نشست پر صدر (ن لیگ شہباز شریف نے ٹکٹ جاری کیا۔ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف اور وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ اپنی جماعت کا بھی انتہائی مشکور ہوں، میں اپنی وفاداری و کارکردگی سے اس اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔طلال چوہدری نے کہا کہ سینیٹ کا ٹکٹ ان کارکنوں کے نام جنہوں نے مشکل حالات میں پارٹی اور قیادت کا ساتھ دیا، یہ ٹکٹ جڑانوالہ کے نام، یہ ٹکٹ نواز شریف سے محبت کے نام۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…