جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک،وفاقی حکومت کے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)رمضان المبارک کے دوران وفاقی حکومت کے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے کے 5دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9سے 3بجے تک ہوں گے ، ہفتے کے 6دن کام کرنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9سے 2بجے تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9سے ساڑھے 12بجے تک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…