پشاور(این این آئی)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت اختیاات کو بروئے کار لاتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے نو منتخب ممبران اسمبلی کے حلف اٹھانے ، سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے الیکشن اورحلف اٹھانے اور وزیر اعلیٰ کے الیکشن کیلئے اسمبلی خیبر پختونخوا کا اجلاس بدھ 28 فروری2024 کو دن گیارہ بجے خیبر روڈ پشاور صدر پر واقع صوبائی اسمبلی کی عمارت میں طلب کر لیا ہے۔ اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا پشاور کی جانب سے کیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور



















































