اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ابتک نہ ہوسکا

datetime 22  فروری‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا ۔الیکشن کے بعد 21 دن کے اندر اسمبلی کا اجلاس بلانا آئینی تقاضہ ہے اور آئین کے مطابق 21 دن 29 فروری کو پورے ہوں گے۔ذرائع کے مطابق گورنر غلام علی کا اسمبلی اجلاس سے متعلق چیف سیکریٹری سے رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری نے بھی اسمبلی اجلاس سے متعلق لاعلمی ظاہر کردی ہے جبکہ گورنر نجی مصروفیات کے باعث 4 روز کے لیے شہر سے باہر چلے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اگلے 5 روز تک صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا کوئی امکان نہیں ہے اور اس وقت اراکین اسمبلی کی بڑی تعداد اسپیکر ہاؤس سمیت پشاور میں موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…