جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات سے ایک دن قبل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، انتخابی سامان کی ترسیل اور سکیورٹی پر پر گفتگو

datetime 19  فروری‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات سے ایک دن قبل7 فروری کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔سابق کمشنر نے انتخابی سامان کی ترسیل، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات پر گفتگو کی تھی۔ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ پورے ڈویڑن میں الیکشن مٹیریل اور بیلٹ پیپر پریذائیڈنگ افسران کے حوالے کیے جارہے ہیں، پولیس اور آرمی کی تحویل میں الیکشن سامان پولنگ اسٹیشنز تک پہنچایا جائے گا۔

سابق کمشنر نے کہا تھا کہ میں نے آر پی او کے ساتھ پورے ڈویڑن کا دورہ کیا، ہر جگہ پولنگ مٹیریل اچھے طریقے سے پہنچایا جارہا ہے، راولپنڈی ڈویڑن میں 13 قومی اور 26 صوبائی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں۔سابق کمشنر کا 7 فروری کے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ 8 فروری کو پولنگ کے عمل کی ہر طرح سے نگرانی کی جائے گی، حساس پولنگ اسٹیشنز پر اضافی سیکیورٹی تعینات کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…