اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

گوجر خان، پی ٹی آئی کے نامزد آزاد امیدوار حلقہ پی پی 8 چوہدری جاوید کوثر سیاسی جماعت سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے

datetime 19  فروری‬‮  2024 |

گوجر خان(این این آئی) 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی کے نامزد آزاد امیدوار حلقہ پی پی 8 چوہدری جاوید کوثر سیاسی جماعت سنی اتحاد کونسل(SIC)میں شامل ہو گئے یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد تحریک انصاف کے نامزد کامیاب آزاد ارکان اسمبلی کے پاس سیاسی جماعت میں شمولیت کیلیے پیر کے روز تک کی مہلت دی گئی تھی

تحصیل گوجر خان کا حلقہ این اے 52 قومی اسمبلی کی ایک جبک صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر مشتمل ہے جہاں سے 8 فروری کو ہونے والے حالیہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار راجہ پرویز اشرف این اے 52 سے ایم این اے منتخب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری جاوید کوثر پی پی 8 ایم پی اور مسلم لیگ ن کے راجہ شوکت عزیز بھٹی پی پی 9 سے ایم پی اے منتخب ہوئے اس حوالہ سے تحصیل گوجر خان میں ملک کی تینوں بڑی جماعتوں کی نمائندگی موجود ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…