منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں ہوا، فضل الرحمان

datetime 19  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اتحاد نہیں ہوا اور نہ فوری مشترکہ جدوجہد نظر آتی ہے،سیاسی لوگ مذاکرات اور مسئلے کے حل سے انکار نہیں کرتے۔نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان پہاڑ حائل ہے،جسے عبور کرنا آسان نہیں۔

انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کو سیٹیں ملنے اور انتخابی دھاندلی پر تحفظات ہیں،سیاسی لوگ مذاکرات اور مسئلے کے حل سے انکار نہیں کرتے۔جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سے کسی قسم کا اتحاد نہیں ہوا، نہ فوری طور پر کوئی مشترکہ جدوجہد نظر آتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…