منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

لیاقت بلوچ نے کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ قرار دے دیا

datetime 17  فروری‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ دیگر افراد کے بھی ضمیر جاگیں گے۔لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا کہ نگران حکومت سپریم کورٹ میں ریفرنس بھیجے تاکہ انتخابات کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنے، پاکستان کو دوبارہ انتخابات کی طرف جانا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…