منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں کیخلاف چار تھانوں میں مقدمات درج

datetime 13  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی )لاہور میں تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں کے خلاف مزید مقدمات درج کر لئے گئے ۔ مقدمات اتوار کے روز ہونے والے احتجاج پر درج کئے گئے ۔پی ٹی آئی کے رہنمائوں وار کارکنوں کے خلاف تھانہ ہنجروال،شفیق آباد،شاہدرہ ٹائون اور ٹائون شپ میں دہشتگردی،کارسرکار میںمداخلت سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کئے گئے ہیں۔مظاہرین کے خلاف تمام مقدمات پولیس کی مدعیت میں درج کئے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…