بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی کے 83 اور پی کے 78 کے نتائج میں ردوبدل کیا گیا ہے، تیمور سلیم جھگڑا

datetime 9  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)رہنما پاکستان تحریکِ انصاف تیمور سلیم جھگڑا نے دعویٰ کیا ہے کہ اطلاعات ملی ہیں پی کے 83 اور پی کے 78 کے نتائج میں ردوبدل کیا گیا ہے۔تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم 6 امیدوار ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے دفترآئے ہوئے ہیں، ڈی آر او کے دفتر میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…