جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، یرسٹر سیف

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ خدارا اس ملک کے قانون کی کچھ تو لاج رکھو۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی نشستیں چھینی جا رہی ہیں، فارم 45 کے نتائج کی فارم 47 میں تبدیلی کا ڈراما کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے دفاتر میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…