جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 117 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے صدر عبدالعلیم خان نےاین اے 117 لاہور 1 کے آزاد امیدوار علی اعجاز کو شکست دے دی ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 117 لاہور 1 کے تمام 329 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں ۔این اے 117 لاہور 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان 72519 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی اعجاز 31586 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…